Swat

چارباغ گلی باغ روڈ، گاڑی کی ٹکر سیمعمر خاتون جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)چارباغ، گلی باغ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے60 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔گاڑی کی ٹکر سے مسماۃ ملیکہ ساکن اشاڑے شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔