Swat

گل کدہ، محکمہ جنگلات کا اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں محکمہ جنگلات کا اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 58سالہ محمد حنیفہ ساکن کبل رشتہ داروں کے گھر جارہا تھا کہ پہاڑی کی جانب سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔