Swat

سوات، یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی قیادت میں ان کے دفتر تک واک کیا گیا۔ محکمہ پبلک ہیلتھ نے جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے واک کیا۔ ٹی ایم اے مینگورہ(بابوزئی) کے ملازمین نے بھی واک کیا اور کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔