Swat

لائق زادہ لائق آبائی قبرستان مدین میں سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشتو کے نامور شاعر، ادیب، افسانہ نگار، صدارتی ایوارڈ یافتہ لائق زادہ لائق کو آبائی قبرستان مدین میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔ وہ64 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ انہوں نے1983ء میں ریڈیو پاکستان میں پروگرام منیجر کی حیثیت سے ملازمت شروع کی تھی۔ وہ 42 کتابو ں کے مصنف تھے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں