Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4.0 ریکارڈ November 1, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.0، زیر زمین گہرائی 150 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement