Intiqal +A -Aسابق ڈائریکٹر پاسپورٹ ظہور خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں November 3, 2023 4 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ڈائریکٹر پاسپورٹ ظہور خان، سابق تحصیلدار صداقت علی اورمشتاق خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ ان کو آبائی قبرستان ابوہا تحصیل بریکوٹ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، فضل رازق شہابؔ کی بھابھی تھیں۔ اشتہار / Advertisement