(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی163 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔