Swat

کبل، فلائنگ کو چ حادثے میں زخمی ڈرائیور بھی چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ کیمارئی میں فلائنگ کو چ حادثہ میں زخمی ڈرائیور بھی پشاور کے ہسپتال میں چل بسا۔ گذشتہ روز اس حادثہ میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور21 زخمی ہوئے تھے، جن میں شدید زخمی ڈرائیور احمد کو پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں وہ پیر کے روز زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔