Swat

زرعی یونیورسٹی سوات، بی ایس سی ایگریکلچر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)زرعی یونیورسٹی سوات نے طلبہ کی سہولت کیلئے بی ایس سی ایگریکلچر کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ خواہش مندطلبہ اب 25 نومبر تک یونیورسٹی میں داخلے لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سوات زرعی یونیورسٹی نے طلبہ کے مفاد کی خاطر بی ایس سی(ہانر) ایگریکلچر میں داخلوں کی تاریخ کو 25 نومبر تک بڑھا دیا ہے۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔