Swat

ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ نے ملزم کو عمر قیدکی سزا سنادی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ سوات شہزاد اخون زادہ نے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزم دنیا دار نے 26 مارچ 2022ء کو بازار میں اپنی دکان میں بیٹھے کریم اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت کے جج نے ملزم کو ایک دفعہ میں عمر قید اور دس لاکھ روپے اور دوسری دفعہ میں تین سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔