(باخبر سوات ڈاٹ کام) پی ٹی سی ایل کے سابق ایس ڈی اُو سردارحسین کے والد انظر گل انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان رحمان آباد قمبر میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر افتخار حسین کے والد تھے۔