Swat

سوات،قبرستان اور وقف شدہ املاک میں غیر قانونی تعمیرات پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات کی حدود میں واقع قبرستانوں اور وقف شدہ املاک میں ہر قسم کے غیر قانونی تعمیراتی کاموں اور تجاوزات پر دفعہ 144 کے تحت 60 دنوں کیلئے مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوا ت کی جانب سے جاری شدہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں