Swat

مٹہ کالا کوٹ، ٹریفک حادثہ میں چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ میں ٹریفک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر کار اور رکشہ کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں زخمی چاروں افراد کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔