Swat

منگلور،آگ لگنے سے گھر کا بیشتر حصہ جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ کڑا میں گھر میں آگ لگنے سے گھر کا بیشتر حصہ خاکستر ہوگیا۔ حیات اللہ ولد حبیب الرحمان کے گھر کے ایک کمرے میں اچانک آگ لگ گئی جس نے باقی گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔یوں گھر کا بیشتر حصہ جل گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بعد میں آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔