Swat

خوازہ خیلہ،موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، 3 موٹر سائیکل سوار زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں