Swat

مینگورہ، سبزی منڈی کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کی سبزی منڈی کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس کا دھواں دور دور سے دکھائی دے رہا تھا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ آگ نے قریبی دکانوں اور عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد مغرب کے وقت آگ پر قابو پالیا۔ دکانداروں کے مطابق بھاری مالی نقصان ہوا ہے، تاہم آخری اطلاعات تک نقصانات کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔