(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریکِ انصاف تحصیل مٹہ کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین ویلج کونسل چپریال کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ عمران خان کو خوازہ خیلہ کنونشن ایف آئی آر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جمعہ کو جب ان کی ضمانت پر رہائی ہوئی، تو جیل کے باہر دیر پولیس نے ان کو ایک اور ایف آئی آر میں گرفتار کرکے دیر منتقل کردیا۔
Swat
