Swat

سوات، پرانے ٹائرون، کھلے ڈرموں میں پانی ذخیرہ کرنے پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوا ت نے دفعہ 144 کے تحت ضلع سوات کی حدود میں پرانے کھلے ٹائروں اور پانی کے کھلے ٹینکوں / ڈرموں میں پانی ذخیرہ کرنے پر دو ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کی ہے۔ جاری شدہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔