Swat

سوات، ہر قسم کے اجتماع پر 20 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلع سوات کی حدود میں کسی بھی مقصد کے لیے عوامی جلسے، جلوس، پبلک پارک، سٹیڈیم اور سڑک پر اجتماعات پر دفعہ 144 کے تحت 20 دنوں کیلئے مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوا ت کی جانب سے جاری شدہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔