(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کا آج شانگلہ ٹاپ اور سوات کی باؤنڈری پر واقع حساس تنصیبات کا اچانک دورہ، دورے کے موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے شانگلہ ٹاپ میں ملک دشمن عناصر کی نگرانی کے لیے لگائے گئے تھرمل ایمیجنگ کا بھی معائنہ کیا اور ان کو فنکشنل رکھنے کی تاکید کی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ نے انٹری پوائنٹس پر منظم چیکنگ کی ہدایات جاری کردی۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان نے شانگلہ ٹاپ میں پودا بھی لگایا۔
Swat
