(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں بھائی نے کمسن بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم وجوہات پر چودہ سالہ قادر نے اپنے چار سالہ بھائی ایان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
