Swat

شموزئی پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) شموزئی پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایک اطلاع پر پولیس نے افتخار ساکن باجوڑ کی گاڑی کی تلاشی لی، جس سے8 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔