Swat

سوات،چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 45 کلومیٹر اور مرکز افغانستاں، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 293 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔