Swat +A -Aمراد سعید کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے گئے December 25, 2023 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریکِ انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے ان کے وکلا نے ان کے کاغذاتِ نامزدگی این اے 4 سوات کے لیے جمع کرادئے۔ وکلا کی جانب سے ان کے کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے ساتھ جمع کرائے گئے۔ اشتہار / Advertisement