Swat

خواجہ آباد، سسرال فائرنگ واقعے میں ایک اور زخمی چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں سسرال کے گھر فائرنگ کے واقعے میں ایک اور زخمی شخص چل بسا۔ گذشتہ روز ملزم واجد علی نے سسرال کے گھر جاکر اپنی اہلیہ اور سسرالیوں پر فائرنگ کی تھی، جس میں اس کی اہلیہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں میں شدید زخمی محمد دین ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ ملزم کو پولیس نے گذشتہ روز گرفتار کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔