Swat

سوات پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پریس کلب وسوات یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ الیکشن کمیٹی کے مطابق تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ سوات پریس کلب کیلئے صدر شیرین زادہ، محمد حیات چمن سینئر نائب صدر، نائب صدر پرویز عالم، جنرل سیکرٹری فضل خالق خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیراز خان، جائنٹ سیکرٹری عمر فاروق اور محمد شفیع اللہ فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ سوات یونین آف جرنلسٹس کیلئے صدر حضرت علی باچا، سینئر نائب صدر جاوید اقبال میر خانخیل، نائب صدر محمد خالق ساگر، جنرل سیکرٹری خورشید علی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری شہزاد نوید، جائنٹ سیکرٹری مراد علی اور فنانس سیکرٹری شاہ اسد علی منتخب ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔