Swat

پی پی پی سوات کے ارہنما ڈاکٹر امجد علی خان نے سیاسی راہیں جدا کرلیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی سوات کے اہم رہنما اور پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار این اے 2 ڈاکٹر امجد علی خان نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ ایک تقریب میں انہوں نے خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما فضل حکیم، ڈاکٹر امجد علی، سٹی مئیر شاہد علی خان اور دیگر موجود تھے، جنہوں نے ڈاکٹر امجد علی خان کو تحریکِ انصاف میں شمولیت پر مبارک باد دی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں