Swat

جے یو آئی سوات کا قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تین قومی اور آٹھ صوبائی نشستوں پر جے یو آئی (ف) نے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ این اے ٹو سوات ون کے لئے مولانا عبدالغفور ارشد، این اے تھری سوات ٹو کیلئے ڈاکٹر ملک قیصر خان، این اے فور سوات تین کیلئے مولانا رحیم اللہ کو ٹکٹ جاری کر دئے۔ اس طرح صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے تین کیلئے حاجی بخت زادہ میاں،پی کے چار کیلئے مولانا سید قمر، پی کے پانچ کیلئے ثناء اللہ خان،پی کے چھے کیلئے مولانا حجت اللہ، پی کے سات کیلئے شاہی نواب با چہ، پی کے آٹھ کیلئے ممتاز واجد، پی کے نو کیلئے مولانا حفیظ الرحمن اور پی کے دس کیلئے ڈاکٹر امجد علی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔