Swat

سوات، مراد سعید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ برقرار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عدم پیشی پر الیکشن ایپلٹ کورٹ کے جسٹس نعیم انور نے ان کی اپیل خارج کرکے ان کے کاغذاتِ نامزدگی کی مسترد گی کرکے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔ مراد سعید کی جانب سے این اے 3 اوراین اے 4 کے لئے جمع کئے گئے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر نے مسترد کر دئے تھے، جس کے خلاف مراد سعیدکے وکیل نے ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ایپلٹ کورٹ میں اپیل جمع کرائی تھی، جہاں مراد سعید کے پیش نہ ہونے پر ان کی اپیل خارج کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔