Swat

برہ درشخیلہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سلیمان ولد میاں سید واحد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی مسماۃ لائبہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ملزم فرار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔