(باخبر سوات ڈاٹ کام)شموزئی کے علاقہ رنگیلامیں خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر 55سالہ مسماۃ شاہی میر مند زوجہ عبدالرزاق پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
