Swat

محکمہ پولیس،پیر زر بادشاہ کا تبادلہ ایس پی سی پیک ملاکنڈ ریجن کر دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ پولیس کے ایس پی سی پیک رشکئی زون پیر زر بادشاہ کا تبادلہ ایس پی سی پیک ملاکنڈ ریجن کر دیا گیا۔ پیر زر بادشاہ اس سے قبل سوات کے علاوہ خیبر پختونخوا بالخصوص ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔