Swat

جمعیت لائرز فورم کے انتخابات مکمل، محمد سلیم ناز صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جمعیت لائرز فورم کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار سوات میں جمعیت لائرز فورم کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت یوسف خان نے کی۔ اجلاس میں نئی کابینہ کا انتخاب کیا گیا، جس کے مطابق محمد سلیم ناز صدر، سردار وقار شہزاد سینئر نائب صدر، محمد عابد جاوید جنرل سیکریٹری، مولانا عبدالعزیز جائنٹ سیکریٹری اور حافظ محمود فنانس سیکریٹری منتخب ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔