Swat

سوات، دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس، مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ

ؓ(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.1، گہرائی 128 کلومیٹر، دوسری بار زلزلے کی شدت 3.4، زیرِ زمین گہرائی 138 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں