(باخبر سوات ڈاٹ کام)وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان کووائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز سوات کا اضافی چارج بھی دیا گیا۔ گذشتہ روز انہوں نے یونیورسٹی جاکر اضافی چارچ سنبھال کر کام شروع کردیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر داؤد جان نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
Swat
