Swat

پی ایچ ڈی سکالر احسان یوسفزئی کا اپنے مقالے کا دفاع 

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی ایچ ڈی سکالر احسان یوسفزئی  نے اپنے مقالے کا دفاع کیا۔ پشاور یونیورسٹی کے شعبہ پشتو میں ان کے سپر وائزر ڈاکٹر شیر زمان سیماب، ڈاکٹر محب وزیر اور ڈاکٹر نصر اللہ جان وزیر کی نگرانی انہوں نے کامیابی سے اپنے مقالے کا دفاع کیا تھا۔ ان کا موضوع ”د اشرف مفتون، غنی خان او ہاشم بابر پہ شاعری کی وجودی افکار“ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔