Swat

سوات، بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام سمیت سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ گذشتہ روز کالام، مٹلتان، مہو ڈنڈ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کی شام سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔