Swat

مٹہ،خاتون کی فائرنگ سے بیٹی اور ایک نوجوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کی حدود میں واقع علاقہ گبین جبہ میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مسماٹ فر اختہ بی بی زوجہ صبا خان نے اپنے گھر میں اپنی بیٹی 18 سالہ رابعہ اور ایک نوجوان رفیع اللہ پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ نے پولیس کو بتایا کہ دونوں کے درمیان ناجائز تعلقات تھے اور گھر میں دیکھ کر میں نے دونوں کو قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں