Swat

سوات، چوبیس گھنٹوں میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی 180 کلومیٹر، دوسری بار زلزلے کی شدت 4.6، گہرائی 230 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش تھا۔ تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 113 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔