ڈاکخانہ روڈ، غلام حسین انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) غلام حسین المعروف خان جی انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قببرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ پیپلز پارٹی کے رہنما اقبال حسین بالے کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد محمد رحمان ڈاکخانہ روڈ میں ہورہی ہے۔
متعلقہ خبریں
- کمنٹس
- فیس بک کمنٹس