Swat

مٹہ خریڑئی، شادی شدہ خاتون کی مبینہ طور پر خود کُشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور پر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔اہلِ خانہ کے مطابق مسماۃ شبانہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے شک کی بنا پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی اور زیرِ دفعہ174 تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔