Swat

میاندم جو ختئی،شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم کے علاقہ جو ختئی میں شوہر نے بھائیوں کے ساتھ مل کر میکے بیٹھی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ 21 سالہ زینب کا اپنے شوہر دوست محمد کے ساتھ تنازع چل رہا تھا۔ اس نے شوہر کے خلاف عدالت میں تنسیخ نکاح کا مقدمہ بھی دائر کیا تھا۔ گذشتہ روز دوست محمد اپنے تین بھائیوں کے ساتھ اس کے گھر گیا، اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔