Swat

ملم جبہ،برف باری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملم جبہ میں شدید برف باری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں کی آمد جاری ہے۔ آنے والے سیاح برف باری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ لاہور سے آنے والی سیاح خاتون خدیجہ نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ وہ پہلی بار سوات آئی ہیں اور برف باری سے خوب محظوظ ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز اور پیار کرنے والے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ یہاں آئیں اور برف باری سے مزے لیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔