Intiqal

ملوک آباد، ملوک حاجی صیب انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بلدیہ مینگورہ کے سابق وائس چیئرمین اور مینگورہ کی معروف سیاسی شخصیت الحاج سیف الملوک (ملوک حاجی صاحب) انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد امین، سابقہ ناظم ملوک آباد فضل جلال، سیدو ہسپتال کے گوہر علی کے والد اور فیصل یوسف ایڈوکیٹ کے نانا تھے۔فاتحہ خوانی ملوک آباد میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں