Swat

پانچ وزرائے اعلیٰ کو آبائی حلقوں سے شکست ہوئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ انتخابات میں خیبر پختون خوا کے سابق پانچ وزرائے اعلیٰ کو آبائی حلقوں سے شکست ہوئی۔ ان انتخابات میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، پرویز خٹک، امیر حیدرخان ہوتی، اکرم درانی اور آفتاب احمد خان شیرپاؤ کو شکست ہوئی۔ 2018ء کے انتخابات کے بر عکس سب کو بھاری ووٹ سے شکست ہوئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے انتخابی مہم کے دوران اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ”کسی کا باپ بھی اس بار مجھے وزیر اعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا۔“

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔