Swat

مینگورہ بھٹئی چوک، کچے مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے علاقہ بھٹئی چوک میں کچا مکان گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔ شہزادہ ولد شیر زادہ کے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں شہزادہ اور ان کی اہلیہ ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔