Swat

سوات، دریا کی حدود میں مائننگ، جنگلات کی کٹائی و دیگر پر دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے ضلع بھر میں دریائے سوات کی حدود میں غیر قانونی مائیننگ، جنگلات کی کٹائی اورچین سا کے استعمال، قومی شاہراہ، روڈ کے اطراف اور چوکوں پر تعمیراتی مواد، ملبہ، پتھر، کرش وغیرہ ڈالنے اورجمع کرنے، موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے مختلف بازاروں، گلی محلوں اور گھر گھر سموں کی فروخت کرنے اور موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے مختلف بازاروں، گلی محلوں اور گھر گھر سموں کی فروخت کرنے پر دفعہ 144 کے تحت 60 دنوں کے لئے مکمل پابندی عائد کی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت میں 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔