Swat +A -Aکبل دمغار، موٹر کار کھائی میں گرگئی، پانچ افراد زخمی February 16, 2024 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ دمغار میں موٹر کار سڑک سے نیچے کھائی میں گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکاروں نے پہنچ کر زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement