Swat

سوات، شدید برف باری کے بعد انتظامیہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں شدید برف باری کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بھاری مشینری وادیِ کالام میں تیسرے روز بھی مختلف علاقوں میں متاثرہ شاہراہوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔ کوکونل کے مقام پر شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔