Swat

سوات، ایلم سکاوٹس اوپن گروپ کا شجر کاری مہم کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 166واں ورلڈ سکاؤٹ ڈے کے موقع پر ایلم سکاوٹس اوپن گروپ نے پولیس ٹریننگ سکول سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پرنسپل پولیس ٹریننگ سکول نے سکاوٹس کے لیے اعزازی سرٹیفکیٹس دینے کا وعدہ کیا اور پولیس ٹریننگ سکول کا وِزٹ کرایا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔